: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
طالبان نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی افغانستان میں افغانی اور غیر ملکی فوجوں کے خلاف روایتی، گوریلا اور خودکش حملوں کو انجام دے گا۔اس آپریشن کو آپریشن منصوری کانام دیا گیا ہے جو طالبانی لیڈر اختر محمد
منصور کے نام
پر رکھا گیا ہے جس کی گزشتہ سال امریکی ڈرون حملے میں موت ہو
گئی تھی۔طالبان نے آج جاری ایک بیان میں کہا کہ ان نئے حملوں میں سرکاری فوجوں کو
نشانہ بنایا جائے گا، فوجیوں کا قتل کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں یرغمال بنایا
جائے گا۔